Kluczowy sprzęt dla Ukrainy. Niemcy potwierdzają

یوکرین مشرقی یورپ میں ایک ملک ہے یہ روسیہ کے بعد رقبہ کے لحاظ سے یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے جن کی سرحدیں مشرق اور شمال مشرق سے ملتی ہیں۔ یوکرین کی سرحدیں شمال میں بیلاروس کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔ جبکہ مغرب میں پولینڈ، سلوواکیہ اور ہنگری، جنوب میں رومانیہ اور مالدووا اس کے ہمسایہ ممالک اور بحیرہ ازوف اور بحیرہ اسود کے ساتھ ایک ساحلی پٹی بھی ہے۔ یہ 603,628 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے، 41.2 ملین کی آبادی کے ساتھ یہ یورپ کا آٹھواں سب سے زیا…
یوکرین مشرقی یورپ میں ایک ملک ہے یہ روسیہ کے بعد رقبہ کے لحاظ سے یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے جن کی سرحدیں مشرق اور شمال مشرق سے ملتی ہیں۔ یوکرین کی سرحدیں شمال میں بیلاروس کے ساتھ بھی ملتی ہیں۔ جبکہ مغرب میں پولینڈ، سلوواکیہ اور ہنگری، جنوب میں رومانیہ اور مالدووا اس کے ہمسایہ ممالک اور بحیرہ ازوف اور بحیرہ اسود کے ساتھ ایک ساحلی پٹی بھی ہے۔ یہ 603,628 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے، 41.2 ملین کی آبادی کے ساتھ یہ یورپ کا آٹھواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کیئف ہے۔
  • دار الحکومت and largest city: کیئف
  • سرکاری زبانیں: یوکرینی زبان
  • نسلی گروہ (2001): 77.8% یوکرینی · 17.3% روسی · 4.9% دیگر/غیر متعینہ
  • مذہب (2018): 87.3% [مسیحیت]] · 11.0% لادینیت · 0.8% دیگر · 0.9% لا جواب
  • آبادی کا نام: یوکرینی
  • حکومت: وحدانی ریاست نیم صدارتی جمہوریہ
  • مقننہ: یوکرینی اعلیٰ کونسل
کوائف بطرف: ur.wikipedia.org